Uncategorized

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دیدی

پی ایس ایل سیون کے کے میچ میں پشاور زلمی نے زبردست مقابلہ کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دیدی ،اعظم خان کے 85 رنز بھی ٹیم کو جتوانے میں ناکام رہے ۔اعظم خان نے سات چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے 85 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی
قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا او اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 207 رنز کا مشکل ہدف دیا ،
پشاور زلمی کی جا نب سے محمد حارث نے 32 گیندوں پر 70 رنز بنائے .اسلام آبادیو نا ئیٹڈ کی جا نب سے فہیم اشرف نے تین جبکہ وقاص مقصود نے دو کھلا ڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یو نائیٹڈ 196 رنز ہی بنا سکی ،اعظم خان کے بعد رحمان اللہ گر باز نے 46 رنزبنائے ۔
پشاور زلمی کی طرف سے سلمان ارشاد نے تین اور وہاب ریاض نے دو وکٹیں لیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button