Uncategorized

معروف باڈی بلڈر یحییٰ بٹ انتقال کرگئے

معروف باڈی بلڈر یحییٰ بٹ لاہور میں انتقال کر گئے ،یحییٰ بٹ سابق مسٹر ایشیا تھے اورکافی عرصے سے بڑی آنت کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث میو ہسپتال میں زیر علاج تھے ،وہ آپریشن کے بعد جانبر نہ ہو سکے۔ یحییٰ بٹ نے 1994ء میں مسٹر ایشیا کا ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔معروف باڈی بلڈر یحییٰ بٹ نے 3 بار مسٹر ایشیا اور 5 بار مسٹر پاکستان، اولمپیا کا ٹائٹل اپنے نام کیا، یحییٰ بٹ کو پاکستان میں پروفیشنل باڈی بلڈنگ کا بانی مانا جاتا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button