Uncategorized

ہاکی لیجنڈ رشید الحسن پر10سال کی پابندی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی لیجنڈ رشید الحسن پر دس سال کی پابندی عائد کر دی.
سابق اولمپیئن نے وزیراعظم پاکستان کے بارے میں توہین آمیز بیانات دیے تھے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے پابندی کی تصدیق کردی ہے۔ سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن نے یہ بھی کہا کہ رشید الحسن کے ریمارکس کا حکومت کی جانب سے سخت نوٹس لیا گیا تھا۔
آصف باجوہ نے کہا ہے حکومت پاکستان کی ہدایات پر پابندی عائد کی گئی ہے، سابق اولمپئن رشید الحسن نے پی ایچ ایف کے بھجوائے گئے شوکاز کا جواب نہیں دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button