Uncategorized

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض میچ کھیلنے سے قاصر

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا .
وہاب ریاض کو نجی ہوٹل میں قرنطینہ کردیا گیا ہے، ابتدائی میچز میں شعیب ملک ٹیم کی کپتانی کریں گے
۔وہاب ریاض کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ٹیم کا حصہ بن جائیں گے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button