Uncategorized

محمدرضوان آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کرکٹرآف دی ایئرایوارڈ جیتنے میں کامیاب

محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کرکٹرآف دی ایئرایوارڈ جیت لیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے بھی محمد رضوان کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز اپنے نام کرنے پر مبارکباد دی گئی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) نے سال 2021میں شاندارپرفارمنس کےاعتراف میں محمدرضوان کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا۔
محمد رضوان نے سال 2021 میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 29 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں 73.66 کی اوسط سے 1326 رنز بنائے۔جبکہ وکٹوں کے پیچھے 24 شکار کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button