Uncategorized

بابراعظم ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کے کپتان مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا
جس کی قیادت پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان بابراعظم کو سونپی گئی ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر میں ایک بھی بھارتی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑی اس کا حصہ ہیں۔
بابراعظم کی قیادت میں جوز بٹلر، محمد رضوان، ایڈن مارکرم، مچل مارش، ڈیوڈ ملر، تبریز شمسی، جوش ہیزل ووڈ، وانیندو ہسارانگا، مستفیض الرحمن اور شاہین شاہ آفریدی ٹیم کا حصہ ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button