Uncategorized

کبڈی کے مشہور کھلاڑی شکیل جٹ ٹریفک حادثے میں زندگی سے محروم

معروف کبڈی کھلاڑی شکیل جٹ ٹریفک حادثے میں زندگی سے محروم ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق شکیل جٹ اپنے گاوں سے ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر جا رہے تھے کہ ٹریفک حادثہ پیش آیا اور موقع پر ہی دم
توڑ گئے۔شکیل جٹ کا شمار پاکستان کے مایہ ناز کبڈی پلیئرز میں ہوتا تھا۔قومی ٹیم سے قبل وہ پاکستان آرمی کی ٹیم میں بھی
اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں انکی حادثے میں موت پردکھ کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button