
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بتایا کہ بنیان المرصوص یعنی (سیسہ پلائی ہوئی دیوار)،سورۃ صف کی یہ آیت "اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ” ایک حکم ہے۔
عطا تارڑ نے بتایا کہ آیت میں حکم ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ایک جُٹ ہو کر دشمن سے بھڑ جاؤ، اللہ ہمارا حامی و ناصر ہوگا