تازہ ترینخبریںدنیا

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پرپاک فوج کا جواب،کئی بھارتی چیک پوسٹیں تباہ

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پرپاک فوج کا جواب،کئی بھارتی چیک پوسٹیں تباہ

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے نتیجے میں پاکستان کی جوابی کارروائی جاری ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق کیلر سیکٹر میں ڈوبہ مور پوسٹ اور بٹالین ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا گیا، سوجی اورپیر کانتھی سیکٹر میں جبار اینڈ ترکھیاں کمپلیکس مکمل تباہ کردیا

جواب دیں

Back to top button