تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کا اعلان کردیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کا اعلان کردیا۔

اپنے بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں شروع ہونے والی کارروائی شدید ہوگی، غزہ کی آبادی کو ان کے تحفظ کےلیے ہٹایا جائے گا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مزید کہا کہ فوج غزہ میں کارروائی کرے اور واپس آجائے، ایسا نہیں، اس کے برعکس ہوگا
غزہ میں اسرائیلی افواج کے تازہ حملوں میں آج صبح سے اب تک کم از کم 51 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

اسرائیل نے غزہ پر جنگ کو وسعت دینے اور امدادی سامان کی ترسیل کا کنٹرول سنبھالنے کی منظوری دے دی ہے، جس پر حماس نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی کوششوں کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ امداد کو بطور "بلیک میلنگ ہتھیار” استعمال کرنا ناقابلِ قبول ہے

جواب دیں

Back to top button