تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

لاہور: پاکستان سپر لیگ کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک انڈیا رسائی بند

لاہور: پاکستان سپر لیگ کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک انڈیا رسائی بند

لاہور: لاہور قلندرز کے فیس بک اور انسٹاگرام پیجز بھارت میں ناظرین کے لیے بند کر دیے گئے ہیں ترجمان لاہور قلندرز
لاہور: سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آئی ترجمان لاہور

لاہور: ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ
"آپ کے پیجز بھارت میں دستیاب نہیں ترجمان لاہور قلندرز

لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا چینلز دنیا بھر میں مقبول ترین کرکٹ فرنچائزز میں شمار ہوتے ہیں، جن کی مجموعی ویورشپ 264 ملین سے زائد ہے۔ ترجمان لاہور قلندرزانسٹاگرام کے مطابق، یہ پابندی بھارت میں اطلاعات و ٹیکنالوجی سے متعلق مقامی قانون کی بنیاد پر عائد کی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button