پاکستان
پی ائی اے کی باکو کی پروازیں شروع ہونے سے قبل روڈ شو کا انعقاد
قومی ائیرلائین کی جانب سے باکو کی پروازیں شروع ہونے سے قبل روڈ شو کا انعقاد
روڈ شو میں تمام ٹریول ایجنٹس، ٹور آپریٹرز اور سیاحت سے منسلک افراد کی شرکت
پی ائی اے اتوار 20 آپریل سے لاہور سے باکو کیلئے ہفتہ وار دو پروازیں شروع کرے گا
ایشیا کا یورپ کہلائے جانے والا شہر باکو دنیا کے ایک بڑے سیاحتی مقام کی حیثیت سے ابھر رہا ہے
خوبصورت اور ترقی یافتہ شہر، لذیذ کھانوں، مذہبی اور ثقافتی مقامات باکو کی وجہ شہرت ہیں
پی ائی اے لاہور کو مزید نئی ہروازیں دینے کی منصوبہ بندی کررہا ہے،
پی ائی اے کی باکو کی پہلی پرواز، 174 مسافروں کو لے کر کل صبح روانہ ہوگی