سپورٹس
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی۔ آخری اور پانچوایں میچ میں بنگلہ دیش کو بھی 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی
پاکستان نے 178 رنز کا ہدف 40 ویں اوور میں حاصل کر لیا
منیبہ علی ۔ عالیہ ریاض اور سدرہ امین کی زبردست بلے بازی۔ منیبہ علی کی ففٹی۔ 93 بالز پر 69 رنز بنا کر آوٹ ہوئیں
عالیہ ریاض کی بھی ففٹی۔ 65 بالز پر 52 رنز سکور کیے اور ناٹ آؤٹ رہیں
نتالیہ پرویز نے 26 بالز پر 13 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہیں
سدرہ امین 52 بالز پر 37 رنز بنا کر آوٹ ہوئیں
شوال ذوالفقار 2 رنز بنا سکیں
بنگلہ دیش ویمنز ٹیم نے 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے
سعدیہ اقبال نے 10 اوورز میں 28 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
کپتان فاطمہ ثنا نے 10 اوورز میں 45 رنز دے کر 2 ک…