فن اور فنکار

یہودیوں کو پریشان کرنے والی فلم!

ایران میں حضرت موسیٰ (ع) کی زندگی پر مبنی ایک عظیم‌الشان سیریل تیار کیا گیا ہے جس کا نام موسیٰ کلیم‌ الله ہے۔

یہ ایران کی تاریخ کی سب سے مہنگی پروڈکشن ہے جس پر برسوں کام ہوا۔
یہ سیریل حضرت موسیٰ (ع) کی سچائی ، فرعون کے ظلم اور بنی اسرائیل کی نافرمانیوں کو قرآن اور مستند تاریخی حوالوں کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔

یہودی حلقوں میں اس سیریل کی ریلیز سے پہلے ہی بےچینی پیدا ہو چکی ہے ؛ کیونکہ یہ سچائی کو دنیا کے سامنے لانے والا ایک بصری پیغام ہے جسے چھپایا نہیں جا سکتا!

یہ صرف ایک ڈرامہ نہیں ؛ بلکہ ایک بیداری کا آغاز ہے!

جواب دیں

Back to top button