دنیا

چین: امریکہ ایران اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون میں مداخلت نہ کرے

ایران کے ساتھ تعاون کے بہانے متعدد چینی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کے جواب میں، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: بیجنگ نے ہمیشہ امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران اور چین کے درمیان معمول کے اقتصادی تعاون میں مداخلت نہ کرے۔

چین نے ہمیشہ امریکہ کی غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کی ہے۔

جواب دیں

Back to top button