Uncategorized

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا کارنامہ ، قہقہقے مارتا ہوا ریویو لے لیا

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلہ دیشی کھلاڑیوں نے قہقہے بکھیرنے والا ریویو لے لیا.
نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوران بنگلادیش کے فاسٹ باولر تسکین احمد کی ایک شاندار گیند کیوی بلے باز راس ٹیلر کے بلے پر جا لگی، اس پر کھلاڑیوں نے زبردست اپیل کی اور امپائر نے اسے ناٹ آؤٹ دیا،
اس کے بعد بنگلادیش کے کھلاڑیوں نے آپس میں بات کی اور ریویو لے لیا۔ری پلے سے صاف ظاہر ہوا کہ گیند بلے کے درمیان میں لگی تھی، اس کے بعد تبصرہ نگار بھی زور زور سے ہنسنے لگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button