سپورٹس
جرمن ہاکی ٹیم چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے لاہور پہنچ گئی

جرمن جونیئر ہاکی ٹیم قومی جونیئر ہاکی ٹیم سے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے لاہور پہنچ گئی۔
اس موقع پر پی ایچ ایف آفیشلز نے جرمن ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا۔