,محسن نقوی سے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور کے عہدیداران کی ملاقات, نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا
ئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور کے عہدیداران کی ملاقات
نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بورڈ روم میں چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سجال کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا
سجال ممبران نے قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نو کے دوران انتہائی مثبت کردار ادا کیا۔
کھیلوں کے فروغ اور کوریج کے حوالے سے سجال کا کردار قابل تعریف ہے۔
چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں انعقاد پاکستان کرکٹ کے لیے ایک سنگ میل ہے۔
تمام ٹیموں کی شایان شان میزبانی کریں گے ۔
محسن نقوی کی سجال کے ایشو حل کرنے کی یقین دہانی
سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور کی 11 رکنی نو منتخب باڈی نے حلف اٹھایا
چیئرمین زاہد مقصود، وائس چیئرمین محمد یعقوب ،صدر عقیل احمد نے حلف اٹھایا
سیکرٹری سجال محمد یوسف انجم،سینئر نائب صدر شہزاد ملک بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل
، نائب صدور چوہدری اشرف اور شیخ اعجاز
ایسوسی ایٹ سیکرٹری شہباز علی نے حلف اٹھایا
خازن افضل افتخار اور معاون خصوصی احتشام الحق حلف اٹھانے والوں میں شامل
ایڈوائزر پی سی بی عامر میر ،ہیڈ آف مینٹورز وہاب ریاض اور سجال ممبران کی تقریب میں شرکت
چئیرمین سجال زاہد مقصود نے سجال کے اغراض و مقاصد پر بریفنگ دی