سپورٹس
پاکستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ فریقی ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز

پاکستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ فریقی ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز
افتتاحی میچ نئے خوبصورت قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
قذافی اسٹیڈیم دو میچوں کی میزبانی کرے گا جس کے بعد دو میچ کراچی میں کھیلے جائیں گے جن میں فائنل بھی شامل ہے۔
کپتان محمد رضوان کی نظریں لگاتار چوتھی ون ڈے سیریز جیتنے پر مرکوز۔
تینوں کپتان رضوان۔ سینٹنر اور باووما اس سیریز کو چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے اہم قرار دے رہے ہیں۔