سپورٹس

جنوبی آفریقہ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

جنوبی آفریقہ کی ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچی

جنوبی آفریقہ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی

ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی

جنوبی آفریقہ کی ٹیم 12:30 سے 4:30 ایل سی سی اے گراونڈ میں پریکٹس کرے گی

جواب دیں

Back to top button