ٹیکنالوجی
سات سیارے ایک ہی صف میں: وہ منظر جو سائنسدانوں کو حیرت اور تشویش میں مبتلا کرے گا

فلکیات میں دلچسپی رکھنے والے افراد فروری میں ایک نایاب نظارے سے لطف اندوز ہو سکیں گے جب نظامِ شمسی کے سات سیارے آسمان میں ایک سیدھی قطار میں آن کھڑے ہوں گے۔
رواں برس جنوری کے دوران، رات کے وقت آسمان میں چھ سیارے پہلے ہی ایک ساتھ دکھائی دے رہے ہیں جن میں وینس، مریخ، مشتری، زحل، یورینس اور نیپچون شامل ہیں۔
لیکن 28 فروری کو ایک رات کے لیے سیارہ عطارد (مرکری) بھی ان کے ساتھ شامل ہو جائے گا اور سات سیاروں کی ایک نایاب قطار دیکھنے کو ملے گی۔ ایسا نظارہ پھر سے 2492 تک دوبارہ رونما نہیں ہوگا