سپورٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویثرن کے مطابق کھیلوں کے میدان آ باد۔ کر رہے ہیں،فیصل ایوب

صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان فیصل ایوب کھوکھر کی نجی سکول کے سپورٹس گالہ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کھیل کے میدان آباد ہوں گے تو ہسپتال ویران ھوں گے ۔صوبائی وزیر کھیل کا کہنا تھا کہ نصاب کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی ذئنی نشودنما کے لئے اہم ہیں۔ پنجاب حکومت وزیر اعلی مریم نواز شریف کی قیادت میں کھیلوں کے میدان پھر سے آباد کر رہی ہے ان کا کہنا تھا کہ کھیلتا پنجاب وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا ویژن ، بھرپور تیاریاں جاری ہی۔ کھیلتا پنجاب میں اب تک ایک لاکھ بیس ہزار سے زائد کھلاڑی رجسٹر ہو چکے ہیں ، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب میں کلب لیول مقابلوں کا اجرا عمل میں لایا گیا ہے، پندرہ ہزار سے زائد کلبوں نے کھیلتا پنجاب میں رجسٹریشن کروائی ہے،عوام کو مثبت اور صحت مند اور ڈسپلن زندگی کی جانب راغب کرنے کے لیے سپورٹس کا اہم کردار ہے، صوب

جواب دیں

Back to top button