سیاسیات
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کاانوکھا احتجاج
اپوزیشن نے وزیر اعظم شہبازشریف کی نقل اتارتے ہوئے اوو کرکے احتجاج ریکارڈر کروایا
اپوزیشن کے ظالموں جواب دو ظلم کا حساب دو کے نعرے
اپوزیشن ارکان نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے