جرم کہانی
جھنگ : منشیات فروش عورت سے 5 کلو چرس برآمد
منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا ضلع بھر میں بھرپور آپریشن جاری ہے
منشیات فروش خاتون پانچ کلوگرام سے زائد چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار
تھانہ کوتوالی میں منشیات فروش ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس افسران کو مزید بھرپور کاروائیوں کی ہدایت
ڈرگز کے ڈیلروں اور انکے سہولت کاروں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، ڈی پی او
منشیات کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی