سپیشل رپورٹ

تحریر الشام کے وفد کی حرم حضرت رقیہ علیہا السلام میں آمد

شام پر قابض تکفیری گروہ تحریر الشام کے وفد نے خادمین کے ساتھ ہم اہنگی کے بعد حضرت رقیہ علیہا السلام کے حرم کا دورہ کیا۔

شام پر قابض تکفیری گروہ تحریر الشام کے وفد نے حضرت رقیہ علیہا السلام کے حرم مقدس کا دورہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا میں منتشر ہونے والی تصاویر کے مطابق تحریر الشام کے وفد نے احترام کے ساتھ حرم کا دورہ کیا اور خادمین کے ساتھ ہماہنگی کے ساتھ حرم میں داخل ہوا۔

حضرت رقیہ علیہا السلام کے حرم کی انتظامیہ نے اس موقع پر ایک بیان میں کہا ہے کہ تحریر الشام جماعت کے ایک وفد نے مکمل ادب اور احترام کے ساتھ حرم مطہر کا دورہ کیا۔ وفد میں شامل افراد نے اسلامی آداب کی مکمل رعایت کی۔

جواب دیں

Back to top button