پاکستان
پی ٹی آئی کے قافلے ڈی چوک میں، ’صورتحال پرامن ہے‘
اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن نے تصدیق کی کہ پولیس اور نیم فوجی دستوں نے بھی ان مظاہرین کو نہیں روکا۔
ڈی سی کے مطابق اس وقت صورتحال پرامن ہے تاہم انھوں نے اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ کیا حکومت ان مظاہرین سے مذاکرات کرے گی۔