پاکستان
بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 20 مزدور ہلاک

بلوچستان کے ضلع دکی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے 20 مزدور ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق چار مزدوروں کا تعلق افغانستان جبکہ باقی کا تعلق بلوچستان سے ہے