سیاسیات

مولانا فضل الرحمٰن اسد قیصر کی رہائش گاہ پہنچ گئے

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

اسد قیصر اور رؤف حسن نے مولانا فضل الرحمٰن کا استقبال کیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ہے۔

 سابق صدر عارف علوی اور دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی ظہرانے میں شریک ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button