Uncategorized

دنیا کا پہلا تاریخی ایس ایم ایس 2 کروڑ 68 لاکھ روپے میں نیلام

دنیا کا پہلا تاریخی ایس ایم ایس ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں فروخت نیلام ہو گیا۔ پاکستانی روپوں میں یہ قیمت دو کروڑ اڑسٹھ لاکھ روپے کے برابر ہے۔
اس میسج کو کمپنی مینجر نے دو کلو گرام وزنی اوربی ٹیل فون پر ریسو کیا تھا ۔
برطانوی انجینیئر نیل پیپ ورتھ نے 3 دسمبر 1992 کو اپنے کمپیوٹر سے یہ پیغام اس وقت ووڈا فون کمپنی کے سربراہ رچرڈ ہاروس کو بھیجا تھا۔ اس پیغام میں Merry Christmas لکھا تھا۔ اب اسے پیرس کے ایک مشہور نیلام گھر اگوت نے نیلام کیا ہے۔
دنیا کا پہلا ایس ایم ایس پروگرام نیل پاپ ورتھ نے 3 دسمبر 1992 کو اپنے کمپیوٹر سے برطانیہ میں ایک کمپنی مینجر کو بھیجا تھا جس مں میری کرسمس لکھا تھا ۔
دنیا کے پہلے ٹیکسٹ میسج کو برطانوی ٹیلی کام کمپنی نے نیلامی کیلئے پیش کیا تھا ، کمپنی کے مطابق وہ حاصل ہونے والی رقم کو اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کی ایجنسی کو دیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button