Uncategorized

دفاع پاکستان،آئی ایس پی آرکی جانب سے بابرکروزون بی میزائل کا کامیاب تجربہ

صدر،وزیراعظم اورعسکری قیادت نے مبارک باد پیش کی

پاکستان نے بابرکروزمیزائل ون بی کا تجربہ کیا ہے جو کامیاب رہا۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ” آئی ایس پی آر” کے مطابق بابرکروزمیزائل ون بی کاتجربہ رینج میں اضافے کیلئےتھا۔ ڈی جی سٹریٹجک پلانزڈویژن ندیم ذکی منج نےبھی تجربےکامشاہدہ کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ صدر،وزیراعظم اورعسکری قیادت نے کامیاب تجربے پرمبارکباد دی ہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button