سیاسیات

بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان، نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ نیب ٹیم گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر داخل ہوئی۔

ذرائع نے کہا کہ نیب ٹیم کی جانب سے توشہ خانہ کے نئے کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان ہے۔

جواب دیں

Back to top button