سپیشل رپورٹ

میٹرک کے پیپرز کی ری چیکنگ کے خواہشمند امیدواروں کے لیے بری خبر

لاہور بورڈ نے میٹرک کے پیپروں کی ری چیکنگ کے لئے شیڈول جاری کردیا،24 جولائی تک آن لائن درخواستیں جمع کی جائیں گی۔
لاہور بورڈ نے میٹرک کے پیپروں کی ری چیکنگ کے لے شیڈول جاری کردیا،امیدوار 24 جولائی تک درخواستیں جمع کرواسکیں گے، فی پیپر کی ری چیکنگ فیس بڑھاتے ہوئے 1300 روپے رکھی گئی ہے۔امیدوار ری چیکنگ کیلئے آن لائن اپلائی کرسکیں گے،لاہور بورڈ نے ری چیکنگ کیلئے شیڈول ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا۔

جواب دیں

Back to top button