Uncategorized

شعیب کی سادگی پسندآئی شادی کرلی. ثانیہ مرزا

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے نے کہ شعیب ملک سے شادی کرنے کا فیصلہ شعیب کی سادگی سے متاثر ہو کر کیا۔
ٰیہ بات انہوں‌نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہی. ثانیہ مرزا نے کہاکسی سے شادی کرنے کے لیے ایسا کوئی ایک لمحہ نہیں ہوتا۔ یہ فیصلہ وقت کے ساتھ لیا جاتا ہے جب آپ ایک دوسرے کو جانتے ہیں
ثانیہ مرزا نے کہا شعیب کے بارے میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ انہوں نے زندگی میں بہت کچھ حاصل کیا، پاکستان کے لیے برسوں سے کھیل رہے ہیں اور کامیاب کرکٹر ہیں لیکن ان کی سادگی وہ خوبی ہے جس نے مجھے بہت زیادہ متاثر کیا اور ہماری شادی ہو گئی .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button