سپورٹس

پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین (ستارہ امتیاز ملٹری) اور سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ شاہجہاں میر نے پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر کو دوسری ایشین تھرونگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

اسلام آباد ۔۔۔۔پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر کے ساتھ کوچنگ کے فرائض سید فیاض حسین بخاری نے انجام دیئے۔
اسلام آباد ۔۔۔۔پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر اور کوچ سید فیاض حسین بخاری 18 جون کو واپس وطن پہنچیں گے۔

اسلام آباد ۔۔۔۔ائیرپورٹ پہنچنے ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔

جواب دیں

Back to top button