Uncategorized

نیا ریکارڈ، پاکستان نے ایک سال میں 28 میچ کھیل لئے

ایک سال میں پاکستان نے 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کا نمبر ہے . بنگلادیش نے 27 ٹی 20 انٹرنیشنلز کھیلے ہیں۔
گرین شرٹس کا اس سال 18 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنا بھی ایک ریکارڈ ہے جو اس نے ویسٹ انڈیز کو پہلے میچ میں شکست دے کر اپنے نام کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button