جرم کہانی
پنجاب پولیس کا اعلیٰ افسر لٹ گیا

پاکستان میں آج کل آن لائن فراڈ بہت عام ہے۔ اور اب تازہ ترین خبر کے مطابق پولیس کے اعلی’ افسر کے اکاؤنٹ سے رقم نکال لی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آر پی او سہیل چودھری کے ذاتی بینک اکاؤنٹ سے نامعلوم شخص نے پچاس ہزار تین سو کی رقم نکال لی ہے۔ رقم نکلوانے کے معاملہ کی تحقیقات شُروع کر دی گئی۔