Uncategorized

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج کراچی میں آمنے سامنے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیموں نے دو دن بھر پور طریقے سے فزیکل ٹریننگ کی اور نیٹ پریکٹس پر بھی خصوصی توجہ دی گئی .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button