Uncategorized

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا. کمنٹیٹرز اور پریزینٹر میں بازید خان، ثناء میر، این بشپ، جیف ڈوجن اور سامن ڈول شامل ہیں۔
سیریز کے ون ڈے میچز میں کمنٹری مرینا اقبال کریں گی۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل پیر شام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے شروع ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button