Uncategorized

آسڑیلوی باولرناتھن لائن 326 دن کے بعد ریکارڈ بنانے والی وکٹ لینے میں کامیاب

آسٹریلوی اسپنر ناتھن لائن نے طویل انتظار کے بعد آخر کار 400ویں ٹیسٹ وکٹ کو حاصل کرلیا. وہ اعزاز حاصل کرنے کےلئے پورے 326 دن تک انتظار کی سولی پر لٹکے رہے . 400 وکٹیں حاصل کرتے ہی وہ اس سنگل میل پر پہنچنے والے دنیا کے 17ویں کھلاڑی بن گئے .
بتایا گیا ہے کہ 17میں سے 13بولرز نے 399سے 400کا فاصلہ ایک ہی ٹیسٹ میں عبور کیا، جیمز اینڈرسن کو 4، ڈیل اسٹین کو 7 اور اسٹورٹ براڈ کو 76 دن لگے۔ناتھن لائن نے آسٹریلیا میں 53 ٹیسٹ میچز کھیلے، ان کی ہوم ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد 204 ہے جو انھوں نے 32.87 کی اوسط سے حاصل کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button