Uncategorized

قومی کرکٹ ٹیم کی وطن روانگی

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے وطن واپسی کیلئے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہوگئی، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شامل قومی اسکواڈ کے ارکان کراچی پہنچیں گے۔
بابر اعظم، فہیم اشرف، سرفراز احمد، فواد عالم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، عبدﷲ شفیق اور سعود شکیل کراچی پہنچیں گے۔
محمد نواز، امام الحق، نعمان علی، زاہد محمود اور عابد علی بھی کراچی پہنچیں گے، قومی اسکواڈ کے ارکان کراچی پہنچ کر بائیو سیکیورببل جوائن کریں گے۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 10 دسمبر کو بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے۔ اظہرعلی، نسیم شاہ، حسن علی، محمد عباس، بلال آصف، کامران غلام اور ساجد خان آج شام ساڑھے 6 بجے لاہور پہنچیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button