سیاسیات

بلاول بھٹو اور عمر ایوب کی محمود اچکزئی کے گھر پولیس چھاپے کی مذمت

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت جاری ہے اور اپوزیشن رہنما عمر ایوب خطاب کر رہے ہیں۔

اپوزیشن رہنما عمر ایوب نے پریویلج موشن پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے الائیڈ پارٹیز کے صدارتی امیدوار محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ پڑا ہے اور ان کے محافظوں کو اٹھایا گیا جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔

بلال بھٹو زردرای نے بھی محمود اچکزئی کے گھر پر چھاپے کی مذمت کی ہے۔

انھوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور بلوچستان کے وزیراعلیٰ سے اس کی تحقیقات کرنے کا کہا۔

اس کے ساتھ انھوں نے فلور محمود اچکزئی کو دے دیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button