سیاسیات

ویڈیو: وسیم قادر کے گھر کا گھراؤ، ووٹر بھڑک اٹھے ،ساڈا حق اتہے رکھ،  ووٹرز کا مطالبہ

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نو منتخب رکن قومی اسمبلی وسیم قادر کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر  علاقے کے ووٹرز کا ردعمل سامنے آ گیا، لوگوں نے وسیم قادر کے گھر کا گھیرائو کر لیا اور نعرے بازی کی/

عوام نے مطالبہ کیا کہ ووٹ ہم نے عمران خان کے نام پر دیئے، یہ ممکن ہے کہ وسیم قادر جماعت تبدیل کر کے ن لیگ میں چلا جائے، ووٹ ہمارا حق ہے ہمیں دیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button