دلچسپ و حیرت انگیز

الیکشن میں حصہ لینے والے چاہت فتح علی خان کہاں گم ہو گئے ؟

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی چاہت فتح علی خان الیکشن کے دن منظر نامے سے غائب ہو گئے۔

عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرنے والے چاہت فتح علی خان کیا واقعی الیکشن لڑ رہے ہیں؟

آزادی حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے والے چاہت فتح علی خان نے این اے 128 لاہور سے الیکشن کمیشن میں کاغذارت نامزدگی جمع کرائے تھے

تاہم چاہت فتح علی خان دوہری شہریت کی بنا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دے دیے گئے تھے۔ لیکن اب تک چاہت فتح علی خان نے الیکشن کے حوالے سے کچھ کہا نہیں
ان کے اکاؤنٹ پر مختلف سرگرمیوں سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز اپلوڈ کی جا رہی ہیں، گزشتہ دنوں بھی ان کا انٹرویو اپلوڈ کیا گیا تھا، جس میں وہ لوٹے پر بنائے گئے گانے کو گنگنا رہے ہیں۔

دوسری جانب سرکاری چینل پر بھی وہ بطور مہمان پیش ہو چکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button