پاکستان

پرویز الہٰی کی اہلیہ کی ریلی پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

گجرات میں چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قیصرہ الہٰی کارکنوں کے ساتھ رزلٹ تبدیل ہونے پر احتجاج کر رہی تھیں۔

پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی ریلی پر گاڑی میں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کی۔

جواب دیں

Back to top button