انتخابات

الیکشن 2024 پاکستان: قومی اسمبلی کا مکمل غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج

ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے لیے ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ساتھ ہی غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔

این اے 56 راولپنڈی کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 راولپنڈی کا مکمل نتیجہ آگیا، اس حلقے سے شیخ رشید ہار گئے جبکہ محمد حنیف عباسی 96649 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے اس کے علاوہ انڈیپنڈنٹ امیدوار شہریار ریاض نے 82613 ووٹ لئے۔

این اے 128 لاہور کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 لاہور کا مکمل نتیجہ آگیا، یہاں سے آئی پی پی کے عون چوہدری 172576 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار سلمان اکرم راجہ  نے 159024 ووٹ لئے۔

این اے 76 ناروال کا مکمل نتیجہ 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 76 نارروال کا مکمل نتیجہ آگیا یہاں سے ن لیگ کے احسن اقبال 136279 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار جاوید صفدر 109309 ووٹ لے سکے۔

این اے 127 لاہور کا مکمل نتیجہ 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 لاہور کا مکمل ضیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا یہاں مسلم لیگ(ن) کے عطاتارڑ 98210 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار ملک ظہیر عباس نے 82230 ووٹ حاصل کئے جبکہ بلاول بھٹو زرداری 15005 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

این اے 15 مانسہرہ کا مکمل خیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے نوازشریف انڈیپنڈنٹ امیدوار شہزادہ گستاسب سے ہار گئے، انڈیپنڈنٹ امیدوار شہزادہ گستاسب نے 105249ووٹ حاصل کئے، جبکہ میاں نوازشریف کو 80382 ووٹ ملے۔

این اے 44 ڈی آئی خان کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 ڈی آئی خان کا مکمل نتیجہ آگیا، یہاں سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ انڈیپنڈنٹ امیدوار علی امین گنڈاپور 93443 ووٹ کے کر کامیاب ہیں جبکہ جے یو آئی ایف کے مولانا فضل الرحمان 59922 ووٹ کے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 18 ہری پور کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 پری پور کا مکمل نتیجہ آگیا ہے، یہاں سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ انڈیپنڈنٹ امیدوار عمر ایوب 192100 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے بابر نواز 112020 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہے۔

این اے 207 شہید بینظیر آباد کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے این اے 207 شہید بینظیرآباد کا مکمل نتیجہ آگیا یہاں سے آصف زرداری 146989 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار سردار شیر محمد رند 51916 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے۔

این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 796 کا مکمل نتیجہ آگیا، بلاول بھٹو نے این اے کی دوسری سیٹ بھی اپنئے نام کرلی، بلاول بھٹو نے یہاں سے 85370ووٹ حاصل کیے،جبکہ ناصر محمود نے 34499ووٹ حاصل کیے۔

این اے 232 کورنگی کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 232 کورنگی کا مکمل نتیجہ آگیا جہاں سے ایم کیو ایم پاکستان کی آسیہ اسحاق 88260 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار عدیل 66574 ووٹ لیکر ہار گئے۔

این اے 194 لاڑکانہ کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 194 لاڑکانہ کا مکمل نتیجہ آگیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو 105508ووٹ لیکر آگے، جے یوآئی  کے راشد محمود سومرو 20215 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 06 لوئردیر کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 6 لوئردیر کا مکمل نتیجہ آگیا یہاں سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد بشیر خان 81060 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ جماعت اسلامی کے سراج الحق 56538 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 90 میانوالی کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ ین اے 90 میانوالی کا مکمل نتیجہ آگیا یہاں سے انڈیپنڈنٹ امیدوار عمیر خان نیازی 179520 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کے حمیر حیات خان 51222 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 129 لاہور کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 کا مکمل نتیجہ آگیا ہے جہاں حماد اظہر کے والد کامیاب ہوگئے، پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ انڈیپنڈنٹ امیدوار میاں اظہر 103718 ووٹ لیکر کامیاب قرار جبکہ مسلم لیگ (ن)کے حافظ نعمان 71540 ووٹ لے سکے۔

 این اے 130 لاہور کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی این اے 130 لاہور کا مکمل نتیجہ آگیا ہے جہاں نواز شریف 171024 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ یاسمین راشد 115043 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔

این اے 23 مراد کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 23 کا مکمل نتیجہ آگیا جہاں سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ انڈیپنڈنٹ امیداوار علی محمد خان 102175 ووٹ کے کر آگے ہیں جبکہ اے این پی کے احمد خان 33910 ووٹ کے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 122 لاہور کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کا مکمل نتیجہ آگیا جہاں  پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ انڈیپنڈنٹ امیدوار لطیف کھوسہ 117109 ووٹ لیکر کامیاب رہے جبکہ خواجہ سعد رفیق 77907 ووٹ لیکر ہار گئے۔

این اے 120 لاہور کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120کا مکمل نتیجہ آگیا جہاں سے  ن لیگ کے سردار ایاز صادق 68143 ووٹ لیکر کامیاب رہے جبکہ  انڈیپنڈنٹ امیدوار عثمان حمزہ 49222 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 201 سکھر کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 201 کا مکمل نتیجہ آگیا ہے، جہاں سے پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ 120219 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یو آئی کے محمد صالح 53302 ووٹ لیکر پیچھے رہے۔

این اے 111 ننکانہ کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی این اے 111 ننکانہ کا مکمل نتیجہ آگیا این اے 111 ننکانہ سے انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد ارشد ساہی 113709 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کے برجیس طاہر 93469 ووٹ حاصل کر سکے۔

این اے 64 گجرات کا مکمل نتیجہ

این اے 64 گجرات کا مکمل نتیجہ آگیا ہے جہاں ق لیگ چوہدری سالک حسین 105205 ووٹ لیکر آگے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار قیصرہ الٰہی 80946 ووٹ لیکر دوسرے نمبر ہر ہے۔

این اے 149 ملتان کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی این اے 149 ملتان کا مکمل نتیجہ آگیا جہاں سخت مقابلے کے بعد پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ انڈیپنڈنٹ امیدوار ملک عامرڈوگر 143613 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ آئی پی پی کے جہانگیر ترین 50166 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 135 اوکاڑہ کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 135 اوکاڑہ کا مکمل آگیا ہے یہاں سے ن لیگ کے ندیم عباس 129218 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار ملک محمد اکرم بھٹی 106700 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 19 صوابی کا مکمل نتیجہ 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 صوابی کا مکمل نتیجہ آگیا، صوابی سے انڈیپنڈنٹ امیدوار اسد قیصر 115635 ووٹ لیکر کامیاب قرار جبکہ جے یو آئی کے فضل علی45567 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 138 اوکاڑہ کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 138 کا مکمل نتیجہ آگیا ہے، جہاں سے ن لیگ کے محمد معین 40688 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار ارشد علی 15506 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 10 بونیر مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 10 بونیر کا مکمل نیتجہ آگیا ہے، انڈیپنڈنٹ امیدوار گوہر علی خان 110023 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ اے این پی کے عبدالرؤف 30302 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرر ہے۔

این اے 123 لاہور کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 123 کا مکمل نیتجہ آگیا ہے، حلقہ این اے 123 لاہور سے شہباز شریف 63953 ووٹ کے کر کامیاب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار افضل عظیم نے 48486 ووٹ حاصل کیے۔

این اے 118 لاہور مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118کا مکمل نیتجہ آگیا ہے، حلقہ این اے 118 سے ن لیگ کے حمزہ شہباز 105960 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار عالیہ حمزہ نے 100803 ووٹ حاصل کئے۔

این اے 22 مردان مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان ٹو سے کا مکمل نتیجہ آگیا ہے، جہان انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد عاطف 114748 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ ان کے مدمقابل اے این پی کے امیر حیدر خان ہوتی 66159 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 211 میرپور خاص مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 211 میرپورخاص کا مکمل نتیجہ آگیا۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار پیر آفتاب شاہ 36756 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار علی نواز شاہ نے 18092 ووٹ حاصل کیے۔

این اے 4 سوات کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے این اے 04 سوات کا مکمل نتیجہ آگیا جہاں انڈیپنڈنٹ امیدوار سہیل سلطان 88009 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ اے این پی کے محمد سلیم 20890 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، پی ٹی آئی پی کے محمود خان 16813 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

این اے 217 ٹنڈوالہ یار کا مکمل نتیجہ 

قومی اسمبلی کے این اے 217 ٹنڈوالہ یار کا مکمل نتیجہ آگیا جہاں سے پی پی کے ذوالفقار بچانی 119530 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے کی راحیلہ مگسی 73778 ووٹ حاصل کرسکیں۔

این اے 82 سرگودھا کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے این اے 82 سرگودھا کا مکمل نتیجہ سامنے آگیا یہاں سے ن لیگ کے ممتاز احمد ملک 108714 ووٹ لیکر کامیاب قرار  پائے ہیں جبکہ پی پی کے ندیم افضل گوندل 87349 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 212 میرپورخاص کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 212 میرپورخاص کا مکمل نتیجہ آگیا یہاں سے پیپلز پارٹی کے میر منور علی 121972 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار علی نواز شاہ 45321 ووٹ لیکر ہار گئے۔

این اے 222 بدین کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 222 کا مکمل نتیجہ آگیا جہاں سے پی پی کے میر غلام علی 113916 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے کے میر حسین بخش 67010 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 152 کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 152 ملتان کا مکمل نتیجہ آگیا، یہاں سے پی پی پی کے سید عبدالقادر گیلانی 96998 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ ن لیگ کے جاوید علی شاہ 71259 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 32 پشاور کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 پشاور 5 کا مکمل نتیجہ آگیا،  یہاں سے انڈیپنڈنٹ امیدوار آصف خان 50217 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ اے این پی کے غلام احمد بلور 28145 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 224 سجاول کا مکمل نتیجہ 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 224 سجاول کا مکمل نتیجہ آگیا ہے یہاں سے پیپلز پارٹی کے سید ایاز شاہ 133520 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یو آئی کے مولوی محمد صالح صرف 15031 ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 109 جھنگ کا مکمل نتیجہ 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 109 جھنگ کا مکمل نتیجہ آگیا یہاں سے انڈیپنڈنٹ امیدوار شیخ وقاص1 76586 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ ن لیگ کے یعقوب شیخ 61787 ووٹ لیکر ہار گئے۔

این اے 203 خیرپور کا مکمل نتیجہ 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 203 خیرپور کا مکمل نتیجہ آگیا، یہاں سے پیپلزپارٹی کے فضل شاہ 125530 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے کے پیر صدرالدین شاہ 96133 ووٹ لیکر ہار گئے۔

این اے 227 دادو کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے این اے227 دادو کا مکمل نتیجہ آگیا ہے یہاں سے پیپلز پارٹی کے عرفان لغاری 104013 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے یہاں سے جی ڈی اے کے لیاقت علی جتوئی  نے 93956 ووٹ حاصل کئے۔

این اے 210 سانگھڑ کا مکمل نتیجہ 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 210 سانگھڑ کا مکمل نیتجہ آگیا جس کے مطابق پی پی کے صلاح الدین جونیجو 150195 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے کی سائرہ بانو 108194 لیکر ہار گئیں۔

این اے 143 ساہیوال کا مکمل نتیجہ 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 143 ساہیوال کا مکمل نتیجہ آگیا ہے، یہاں سے انڈیپنڈنٹ امیدوار راؤ حسن نواز 147147 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار محمد طفیل 83480 ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 116 شیخوپوری کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 116 شیخوپورہ کا مکمل نتیجہ آگیا یہاں سے انڈیپنڈنٹ امیدوار خرم منور 127882 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ ن لیگ کے سردار محمد عرفان 53391 ووٹ لیکر ہار گئے۔

این اے 259 کیچ، گوادر کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے این اے حلقہ 259 کیچ، گوادر کا مکمل نتیجہ سامنے آگیا، یہاں سے انڈیپنڈنٹ امیدوار یعقوب بزنجو 15648 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر عبدالمالک نے 10253 ووٹ حاصل کئے۔

این اے سوات 2 کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2سوات کا مکمل نتیجہ آگیا، این اے 2 سوات سے انڈیپنڈنٹ امیدوار امجد علی 88938 ووٹ لیکر کامیاب جب کہ مسلم لیگ (ن) کے امیر مقام 27200 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 171 رحیم یار خان کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے این اے227 عحیم یار خان کا مکمل نتیجہ آگیا ہے یہاں سے انڈیپنڈنٹ امیدوار ممتاز مصطفیٰ 103882 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار مخدوم ہاشم جواں بخت 54750 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 231 ملیر کا مکمل نتیجہ

قومی اسبملی کے حلقہ این اے 231 کا مکمل نتیجہ آگیا، یہاں سے پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ 43634 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئی جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار خالد محمود 43245 ووٹ لے سکے۔

این اے 107 ٹوبہ ٹیگ سنگھ کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 107 کا مکمل نتیجہ آگیا، یہاں سے انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد ریاض خان 128870ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کے چوہدری اسد الرحمان 95515 ووٹ لے سکے۔

این اے 60 جہلم کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 جہلم کا مکمل نتیجہ آگیا یہاں سے مسلم لیگ ن کے بلال کیانی 99948 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار حسن عدیل 90474 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 131 قصور کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 قصور کا مکمل نتیجہ سامنے آگیا یہاں سے ن لیگ کے سعد وسیم شیخ 108715 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار مقصود صابر  نے 77966 ووٹ حاصل کئے۔

این اے 238 کراچی کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 238 کراچی کا مکمل نتیجہ آگیا، یہاں سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ انڈیپنڈنٹ امیدوار حلیم عادل شیخ 62876 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے صادق افتخار 29908 ووٹ لیکر پیچھے رہے۔

این اے 205 نوشہروفیرز کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 نوشہروفیروز کا مکمل نتیجہ سامنے آگیا یہاں سے پیپلز پارٹی کے سید ابرار علی شاہ 122675 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، مسلم لیگ ن کے اصغر شاہ 54404 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 47 اسلام آباد کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اسلام آباد کا مکمل نتیجہ آگیا ہے یہاں سے ن لیگ کے طارق فضل چوہدری 102502 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار شعیب شاہین 86396 ووٹ لیکر ہار گئے۔

این اے 160 بہاولنگر کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 160 بہاولنگر کا مکمل نتیجہ آگیا ہے یہاں سے ن لیگ کے عبدالغفار 118116 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار 110294 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 39 بنوں کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 39 بنوں کا مکمل نتیجہ سامنے آگیا یہاں سے انڈیپنڈنٹ امیدوار نسیم شاہ 53157 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یو آئی کے زاہد اکرم درانی 41586 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے۔

این اے 51 مری کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے این اے 51 مری کا مکمل نتیجہ آگیا یہاں ن لیگ کے اسامہ سرور 132448 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار لطاسب ستی 96012 ووٹ لے سکے۔

این اے 30پشاور کا مکمل سرکاری نتیجہ

خیبر پختونخوا مین قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کی آزاد امیدوار شاندانہ گلزار 78971ووٹ لے کر کامیاب قرار پائی ہیں۔

سرکاری اور حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے زین عمر ارباب 11855ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 195 لاڑکانہ کا مکمل نتیجہ

این اے 195لاڑکانہ سے پیپلزپارٹی کے نظیر احمد بگھیو133830ووٹ لے کرجیت گئے، غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق جی ڈی اے کے صفدر علی عباسی 48893ووٹ لے سکے۔

این اے145خانیوال کا مکمل نتیجہ

این اے145خانیوال سے ن لیگ کے محمد خان ڈاہا102911ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عابد محمود56188ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ این اے 200سکھر ون

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 200سکھرون کے 2پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ، پیپلزپارٹی کے نعمان اسلام شیخ 1650ووٹ لیکر آگے جب کہ جی ڈی اے کے دیدار جتوئی 300ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 113شیخو پورہ کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 113شیخو پورہ سے ن لیگ کے احمد عتیق 119407ووٹ لے کر جیت گئے۔ غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار راحت امان اللہ 90872ووٹ لیکر ہار گئے۔

این اے17ایبٹ آباد کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقے این اے17ایبٹ آباد سے آزاد امیدوار علی خان جدون 97177 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے محبت خان44522ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 47 اسلام آباد ٹو

قومی اسمبلی کے این اے 47 اسلام آباد ٹو کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چوہدری 150 ووٹ لیکر آگے، آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر 80ووٹ لیکر دوسرے نمبر اور آزادامیدوار امیدوار محمد شعیب شاہین 70ووٹ  لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے33نوشہرہ کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقے این اے33نوشہرہ سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاہد احد خٹک90145 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی پی کے پرویزخٹک25582ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے167بہاولپور کا مکمل نتیجہ

این اے167بہاولپور سے ن لیگ کے محمد عثمان اویسی78970ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عامر یار ملک42500ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 128 لاہور

این اے 128 لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ 756 ووٹ لیکر آگے اور آئی پی پی کےعون چوہدری 613 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے119 لاہور

قومی اسمبلی کےحلقہ این اے119 لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی نتیجے کے مطابق مریم نواز 318 ووٹ لیکر آگے اور آزاد امیدوار شہزاد فاروق 256 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے101فیصل آباد کا مکمل نتیجہ

این اے101فیصل آباد سے آزاد امیدوار رانا میاں عاطف136778ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے عرفان منان95768ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 149 لاہور

پنجاب اسمبلی کےحلقہ پی پی 149 لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن کاغیرحتمی نتیجہ، آئی پی پی کے علیم خان 1790 ووٹ لیکر آگے اور آزادامیدوار ذیشان 1150ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 71 سیالکوٹ

پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے71 سے تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار نے اب تک ایک لاکھ 31 ہزار 615 ووٹ حاصل کرلیے۔

این اے 71سیالکوٹ کے353پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ن لیگ کے خواجہ محمد آصف 82615ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 73 سیالکوٹ

قومی اسمبلی کےحلقے این اے 73سیالکوٹ کے 7 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار علی اسجد ملہی 2681 ووٹ لیکر آگے اور مسلم لیگ(ن) کی نوشین افتخار 1711 ووٹ لیکر پیچھے ہے۔

این اے 248 کراچی

قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 248 کراچی کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، ایم کیوایم پاکستان کے خالدمقبول صدیقی 637 ووٹ لیکر آگے اور جماعت اسلامی کے بابر خان 79 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 234 کراچی

این اے 234 کراچی کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، آزاد امیدوار فہیم خان 135ووٹ کے ساتھ آگے اور ایم کیوایم پاکستان کے معین پیرزادہ 96 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 246 کراچی

این اے 246 کراچی کے 2 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، ایم کیوایم پاکستان کے امین الحق 330 ووٹ لیکر آگے اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان 235 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔44

این اے 55 راولپنڈی کا مکمل نتیجہ

این اے 55 راولپنڈی سے ن لیگ کے ابرار احمد نے 78542ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جبکہ آزاد امیدوار راجہ بشارت67101ووٹ لے سکے۔

این اے151ملتان

این اے151ملتان کے49 پولنگ اسٹیشن کاغیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار مہربانو قریشی 17592 ووٹ لیکر آگے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے عبدالغفار ڈوگر 12879 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 216 مٹیاری

مسلم لیگ (ن) کے بشیر میمن 2863 ووٹ لیکر آگے اور پیپلزپارٹی کے مخدوم جمیل الزمان 2697 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 150ملتان

این اے 150ملتان کے 3 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، آزاد امیدوار زین قریشی 656 ووٹ لیکر آگے جب کہ مسلم لیگ (ن) کےجاویداختر 652 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 148ملتان 

این اے 148ملتان کے 20 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی 3412 ووٹ لیکر آگے جب کہ انڈیپنڈنٹ امیدوار تیمور ملک 2954 ووٹ لیکر آگے۔ مسلم لیگ (ن) کے احمدحسین 2236 ووٹ لیکر پیچھے ہے۔

این اے 100فیصل آباد

این اے 100فیصل آباد کے77پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار نثار جٹ 29759 ووٹ لیکر آگے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے راناثنااللہ 21067 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی ایس10 لاڑکانہ

سندھ اسمبلی کےحلقہ پی ایس10 لاڑکانہ کےایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، پیپلزپارٹی کی فریال تالپور897 ووٹ لیکر آگے اور جےیوآئی کےکفایت اللہ 230 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے253 ہرنائی

این اے253 ہرنائی، سبی کے 5 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، آزاد امیدوار صدام 617 ووٹ لیکر آگے جب کہ پختونخوامیپ کےحبیب الرحمان 382 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 266 قلعہ عبداللہ

این اے 266 قلعہ عبداللہ اور چمن کے 11 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی 6590 ووٹ لیکر آگے جب کہ جے یوآئی (ف) کے مولانا صلاح الدین ایوبی 4870 ووٹ کے ساتھ پیچھے ہے۔

این اے 185ڈی جی خان

این اے 185 ڈی جی خان کے 42 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار زرتاج گل 16418 ووٹ لیکر آگے اور جماعت اسلامی کے عثمان فاروقی 15120 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔ پیپلزپارٹی کےدوست محمدکھوسہ 231 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 77 گجرانوالہ

این اے 77 گجرانوالہ میں آزاد امیدوار راشدہ طارق 14،386 ووٹ لے کر آگے اور چوہدری محمد بشیر 14، 104 ووٹ لے کر دوسر نمبر پر ہیں۔

این اے 115 شیخوپورہ

این اے 115 شیخوپورہ کے 88 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار خرم شہزاد 29167 ووٹ لیکر آگے اور مسلم لیگ (ن) کے جاوید لطیف 16528 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی کے 108 ٹانک

کےپی اسمبلی کےحلقے پی کے 108 ٹانک کے 10 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار عثمان بیٹنی 2180 لیکر آگے جب کہ جےیوآئی(ف) کے امیدوار محمود بیٹنی 939 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے33 نوشہرہ

این اے 33 نوشہرہ کے 62 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی نتیجے کے مطابق انڈیپنڈنٹ امیدوار شاہد احد خٹک 15425 ووٹ لیکر آگے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کے خان پرویز 3940 ووٹ لیکر پیچھے جب کہ پی ٹی آئی پی کے پرویزخٹک 3669 ووٹ کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے50 اٹک

این اے50 اٹک کے 13پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، ٹی ایل پی کےحافظ محمد سعد 5176 ووٹ لیکر آگے اور انڈیپنڈنٹ امیدوار ایمان وسیم 2838 لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 96 فیصل آباد

این اے 96فیصل آباد کے 24 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار رائے حیدر 10248 ووٹ لیکر آگے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے نواب شیروسیر 5992 ووٹ لیکر پیچھے ہے۔

این اے 52 راولپنڈی

این اے 52 راولپنڈی کے 53 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، پیپلزپارٹی کے راجہ پرویز اشرف 11605ووٹ لیکر آگے جب کہ انڈیپنڈنٹ امیدوار طارق عزیز بھٹی 9543 ووٹ لیکر پیچھے اور ن لیگ کےجاوید اخلاق 7837 ووٹ لیکر تیسرے نمب رپر ہیں۔

این اے 143ساہیوال

این اے 143ساہیوال کے 224 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار حسن نواز خان 73489 ووٹ لیکر آگے جب کہ آزاد امیدوار طفیل جٹ 65438 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔ آئی پی پی کے نعمان لنگڑیال 24322 ووٹ لیکر تیسرےنمبر پر ہیں۔

این اے 40شمالی وزیرستان 

این اے 40 شمالی وزیرستان کے 21 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار ملک اورنگزیب 3617 ووٹ لیکر آگے اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے محسن داوڑ 3104 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 201 سکھر ٹو

قومی اسمبلی کے این اے 201سکھر ٹو کے 2 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ، پیپلزپارٹی کے سید خورشیدشاہ 1930ووٹ لیکر آگے جب کہ جے یو آئی کے محمد صالح 460 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 190جیکب آباد

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 190جیکب آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ، آزاد امیدوار محمد میاں سومرو 504 ووٹ لیکر آگے جب کہ پیپلزپارٹی کے اعجاز جاکھرانی 8ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی ایس 01 جیکب آباد ون

سندھ اسمبلی کے پی ایس 01 جیکب آباد ون کےایک پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری نتیجہ، پاکستان پیپلزپارٹی کے شیر محمد مغیری 518ووٹ لیکر آگے جب کہ آزاد امیدوار عبدالرزاق کھوسو 30ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی ایس 02 جیکب آباد ٹو

سندھ اسمبلی کے پی ایس 02جیکب آباد ٹو کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری نتیجہ، جے یوآئی کے شفیق کھوسو 560 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر جب کہ پیپلزپارٹی کے ڈاکٹر سہراب سرکی 55ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی ایس 03 جیکب آباد تھری

سندھ اسمبلی کے پی ایس 03 جیکب آباد تھری کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار ممتاز جاکھرانی 318ووٹ لیکر پہلے نمبر پر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے اورنگزیب پنہور 17ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button