دنیا

سعودی شہری اسرائیل سے تعلقات کے خلاف ہیں

سعودی عرب کے 96 فیصد شہری اسرائیل سے تعلقات کے خلاف ہیں اور ان کا خیال ہے کہ عرب ممالک کو غزہ کی جنگ پر بطور احتجاج اسرائیل کے ساتھ اپنے تمام تعلقات ختم کردینے چاہئیں۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں میں ہونے والے رائے عامہ کےایک تازہ ترین جائزے میں کہا گیا ہے کہ 96فیصد شہری اسرائیل سے کسی بھی قسم کے تعلقات کے خلاف ہیں۔

اس سے بائیڈن حکومت کے اس سفارتی منصوبے کو دھچکا لگنے کا امکان ہے جو اس نے سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین تعلقات استوار کرنے کےلیے بنا رکھا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button