تازہ ترینخبریںدنیا

تل ابیب میں سائرن، لوگوں کی دوڑیں لگ گئی، سیکورٹی اہلکار بھی بھاگ نکلے

تل ابیب میں سائرن بجا گئے اور لوگوں کی دوڑیں لگ گئی، پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کو بھی بھاگتے دیکھا گیا کیونکہ حماس  نے اسرائیل کے دارالحکومت پر راکٹ برسائے۔

اس واقعے میں اگرچہ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کا فوری طور پر کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔ تاہم اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار گروپ نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں کی صلاحیت کو برقرار رکھا ہے حالانکہ اسرائیل نے غزہ جنگ کو 11ویں ہفتے تک طول دے دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button