تازہ ترینخبریںپاکستان

کے پی اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹر ویز بند

خیبر پختونخوا اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 11 مکمل بند کردی گئی۔

ایم ون پشاور سے رشکئی، ایم تھری فیض پور سے درخانہ، ایم فور عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں جبکہ ایم فائیو ملتان سے ظاہر پیر تک بند کی گئی ہے۔

شدید دھند کی وجہ سے قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا تیسرا اور کراچی کا پانچواں نمبر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button