تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

ابھیشیک٬ایشوریہ کی طلاق٬ امیتابھ بچن نے نیا اشارہ دے دیا

بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کے افواہوں کے دوران امیتابھ بچن نے اپنی بہو کو سوشل میڈیا سے اَن فالو کردیا۔

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں کئی بار میڈیا پر آئی ہیں، یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ کے بچن فیملی کے ساتھ تعلقات خراب چل رہے ہیں۔

انہی افواہوں کے دوران، حال ہی میں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کو اپنی فیملی کے ہمراہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم ‘دی آرچیز’ کے پریمیئر پر دیکھا گیا۔

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کو طویل عرصے بعد عوامی تقریب میں ایک ساتھ دیکھنے کے بعد دونوں کی طلاق کی افواہوں میں تو کمی آگئی لیکن اب ایشوریا اور امیتابھ بچن کے حوالے سے نئی خبر سامنے آئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button