تازہ ترینجرم کہانیخبریں

جھنگ : کم سن بچے کے ساتھ بد فعلی کا سکینڈل

جھنگ تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی کیساتھ ساتھ اسلحہ آتشیں کی نمائش کا اسکینڈل سامنے آیا ہے

جھنگ پٹرولیم کے نزدیک کمسن طالب علم کو پستول و خنجر لہراتے ہوئے اغواء کی کوشش کرتے رہے مقامی پولیس و عزیز و اقارب کے پہنچنے پر ملزمان فرار ہوگئے

جھنگ دوران تفتیش ملزم کے موبائل سے غیر اخلاقی ویڈیوز بھی برآمد

جھنگ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جا رہی

جھنگ ملزمان فیصل،زین،ذیشان ہمراہ نامعلوم ساتھیوں کیخلاف ایف آئی آر نمبر 23/1641 درج کرکے کاروائی کا آغاز کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button